Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا - Dailyghaznavi
بڑی خبر

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز یونس خان اور پی سی بی کی راہیں جدا ہوگئیں ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ پی سی بی اور یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں، یونس خان گذشتہ سال نومبر میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے منسلک ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ یونس خان جیسی قد آور اور تجربہ کار شخصیت کو کھونا افسوسناک ہے، فریقین نے مشاورت کےبعد باہمی اتفاق رائے سے راہیں جداکرنےکا فیصلہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button