Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
انتظامیہ اور سی ڈی اے کا مشترکہ آپریشن۔ - Dailyghaznavi
بڑی خبر

انتظامیہ اور سی ڈی اے کا مشترکہ آپریشن۔

اسلام آباد ( ) نیو مل کری روڈ اور بنی گالہ کے علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاون۔

اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ آپریشن کی سربرہی کر رہے ہیں۔

دوران آپریشن متعدد غیر قانونی تعمیرات پر نوٹسز جاری۔

پلازوں کو سیل کر دیا گیا ضابطے کی کارروائی شروع۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button