Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
کہاتھانا جب آئیگا عمران بنے گا نیا پاکستان ۔۔۔!!!بجٹ سے قبل شہریوں کیلئے شاندار اعلان ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے - Dailyghaznavi
بڑی خبر

کہاتھانا جب آئیگا عمران بنے گا نیا پاکستان ۔۔۔!!!بجٹ سے قبل شہریوں کیلئے شاندار اعلان ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ اس دوران بجٹ منظوری سمیت دیگر سیاسی امور پر بھی گفتگو کی گئی۔اجلاس میں ترجمانوں نے وزیراعظم کو معاشی اشاریوں میں بہتری پر مباکباد دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے، ترجمان معیشت میں بہتری سے متعلق عوام کو آگاہ کریں۔وزیراعظم عمران خان بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button