Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
اداکارہ آمنہ الیاس نے عوام سے معافی مانگ لی لیکن کیوں؟ - Dailyghaznavi
بڑی خبر

اداکارہ آمنہ الیاس نے عوام سے معافی مانگ لی لیکن کیوں؟

لاہور،ماڈل واداکارہ آمنہ الیاس نے اپنی وائرل ہونے والی تنقیدی ویڈیو کے حوالے سے عوام سے معاف مانگ لی ہے۔ویڈیو میں آمنہ الیاس نے ایک شخص کے سر پر رکھے سیب کو لات ماری تھی جو کہ موجودہ شخص کے منہ پر لگ گئی۔آمنہ الیاس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل بھی ہوی جس پر انہیں کڑی تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تھا۔ آمنہ الیاس نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ویڈیو میں موجود شخص کوئی ملازم نہیں ہے بلکہ یہ ایک اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ میرے قریبی عزیز بھی ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button