اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کے قافلے میں شامل تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،الٹنے والی گاڑیاں موٹروے پر الٹ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق الٹنے والی گاڑی حافظ آباد سے شامل ہوئی تھیں۔ عمران خان کا قافلہ نکل گیا ، دیگر لوگوں کی گاڑیاں کافی پیچھے رہ گئیں۔ ذرائع کے مطابق گاڑیوںکے حادثے میں کوئی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے



