Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
لاہور ماڈل ٹاون میں ظلم کی انتہا،غبارہ فروش پہ امیرزادہ نے کتے چھوڑ دئیے،شدید ذخمی - Dailyghaznavi
بڑی خبر

لاہور ماڈل ٹاون میں ظلم کی انتہا،غبارہ فروش پہ امیرزادہ نے کتے چھوڑ دئیے،شدید ذخمی

🖕لاہور ماڈل ٹاون فیملی پارک میں ایک امیر زادے نے اپنے بچے کو مہنگا غبارہ بیچنے کا الزام لگا کر پالتو کتا چھوڑ دیا ۔کتے نے بارہ سالہ معصوم غبارہ فروش بچے کو جگہ جگہ سے کاٹ کر زخمی کر دیا۔

غبارہ فروش کو اپنے کتے س

ے زخمی کرانے کے بعد ظالم درندہ لوگوں کو قتل کی دھمکیاں دیتا ہوا اپنے بچے کو گاڑی میں بٹھا کر فرار ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button