Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
سری نگر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آتشزدگی سے سات بیرکیں جل کر خاکستر - Dailyghaznavi
بڑی خبر

سری نگر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آتشزدگی سے سات بیرکیں جل کر خاکستر

سری نگر : سری نگر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں آتشزدگی سے سات بیرکیں جل کر خاکستر ہو گئیں ہیں۔ رات تین بجے دس بٹالین ایس ایس بی کی بیرکوں کو آگ لگ گئی ۔ اب تک اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم حکام نے جمعرات کو  بتایا کہ بٹ مالو میں قائم  شاسترا سیما بل ( ایس ایس بی ) کیمپ  کی سات بیرکیں جل گئیں ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button