اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کردیا۔ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے تینوں امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ این اے 154 لودھراں، این اے 81 گوجرانوالہ اور این اے 79 گوجرانوالہ میں اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔



