اہم خبرتازہ تریندنیا

افغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں ایک گاڑی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جن میں طالبان گنڈا پور نسلی گروپ کے 5 اور محسود نسلی گروپ کے 3 افراد شامل ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button