اہم خبرپاکستانتازہ ترین

میں نے کوئی غلطی کی ہو تو معافی مانگوں گا: فیصل واؤڈا کےبیان نے سب کو حیران کردیا

میں نے کوئی غلطی کی ہو تو معافی مانگوں گا: فیصل واؤڈا کےبیان نے سب کو حیران کردیا

سینیٹر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ قبول کروں گا، اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہے تو معافی مانگوں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور ان کا بنچ ہمیشہ سینیٹر فیصل واؤڈا نے کہا ہے کہ عدالت نے مصطفیٰ کمال کا کیس تفصیل سے سنا، ہمارا کیس ابھی نہیں سنا۔ انصاف کا نظام ٹھیک ہو گا تو پاکستان ترقی کرے گا۔ فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹرولنگ کی، مولانا صاحب اور وزیراعظم نے بھی بات کی، عدلیہ کا وقار اور احترام 140 ویں سے اول تک دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم کوشش کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button