پاکستانتازہ ترین

دہشتگردی کا خدشہ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے: کراچی انتظامیہ کا عدالت میں جواب،کھلاڑیوں کے لئے اہم خبر

دہشتگردی کا خدشہ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے: کراچی انتظامیہ کا عدالت میں جواب،کھلاڑیوں کے لئے اہم خبر

کراچی کی انتظامیہ نے عدالت کو تحریک انصاف کو شہر میں جلسے کی اجازت نہ دینے کی وجہ بتا دی۔کراچی کے ضلع مشرقی کے ڈپٹی کمشنر شہزاد فضل عباسی نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
ڈی سی شرقی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے مزار قائد، نشتر پارک یا شارع قائدین کے سامنے جلسے کی اجازت مانگی تھی تاہم سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خدشات سے متعلق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کو آگاہ کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button