کھیل

راہول ڈریوڈ نے 5 کروڑ انعامی رقم میں سے آدھی واپس کردی

راہول ڈریوڈ نے 5 کروڑ انعامی رقم میں سے آدھی واپس کردی

T20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم، کوچز اور معاون عملے کے لیے 125 کروڑ بھارتی روپے کے نقد انعام کا اعلان کیا تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس کل رقم میں سے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کو 5 کروڑ اور دیگر کوچز کو 2.5 کروڑ روپے ملے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ نے کرکٹ بورڈ سے اپنی انعامی رقم کم کرنے کا کہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button