Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ملاقات۔ - Dailyghaznavi
بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی ملاقات۔

وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی براۓانفارمیشن بیرسٹر سیف علی کی بھی اجلاس میں شرکت۔ملاقات میں وزیر اعظم نے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے مختلف حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے کے لیے ایک موثر میڈیا مواصلاتی حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button