Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا - Dailyghaznavi
بڑی خبر

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 50 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے، ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 43 روپے کم ہوکر 87877 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی  قدر 7 ڈالر کم  ہوکر 1693 ڈالر فی اونس ہے۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button