پاکستانتازہ ترینکاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 80 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 999 پوائنٹس اضافے سے 80 ہزار 16 پر پہنچ گیا۔آخری کاروباری روز۔ اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 17 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات میں پیش رفت سے اسٹاک بزنس پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ ایک روز قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کرکے 17.50 فیصد کردی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button