پاکستانتازہ ترین

رانا ثناء اللہ ڈرامہ بازی بند کریں ،لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا: وزیر خوراک کے پی نے خبردار کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ لاہور جلسہ کو کسی کا باپ نہیں روک سکتا، رانا ثناء اللہ ڈرامہ بازی بند کریں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سنگ جانی کے لاہور جلسے میں جو کہا اس کے بعد انہیں اٹک پل سے آگے نہیں آنے دینا چاہیے۔جس کے جواب میں خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طور نے کہا کہ لاہور جلسہ کو کسی کا باپ نہیں روک سکتا، رانا ثناء اللہ ڈرامہ بازی بند کریں۔ گورنر پر وزیر اعلیٰ کے خلاف بیانات دینا بند کرنے کا الزام، وزیر اعلیٰ جب چاہیں گورنر ہاؤس کو تالا لگا سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button