جنرل ندیم رضا کی مصر کے صدر سے ملاقات، آئی ایس پی آر فوجی تعاون، انسداد دہشتگردی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال مصری صدر کا دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف مصر پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، مصری صدر پاکستان مصر سے فوجی تعاون کا خواہاں ہے، جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورہ مصر</p



