Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
مظفرآباد: دھمنی کے مقام پر زیرتعمیر پل ٹوٹ گیا،دو افراد جاں بحق
پاکستان

مظفرآباد: دھمنی کے مقام پر زیرتعمیر پل ٹوٹ گیا،دو افراد جاں بحق، چار ملازمین دریا میں بہہ گئے، 2 زخمی

مظفرآباد:مظفرآباد دھنی کے مقام پر زیر تعمیر پل گر گیا۔مقامی ذرائع کے مطابق پل گرنے سے متعدد فراد دریائے نیلم میں گر گئے۔پل ٹوٹنے سے محکمہ پی ڈبیلو ڈی کے چار ملازمین بھی دریا میں بہہ گئے2 ملازمین کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا جبکہ دو افراد جاںبحق ہوگئے ۔جاں بحقافراد میں میر زمان ساکنہ بٹل بشاش اور محمد آصف قریشی ولد یوسف قریشی ساکنہ بلگراں شامل ہیں۔زخمیوں میں عبدالشکور ولد یعقوب اور ممتاز ولد محمد اسحاق شامل ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button