Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
محکمہ صحت ٹیم نے ہار سہرا پہنے دلہے کو ویکسین لگا دی - Dailyghaznavi
بڑی خبر

محکمہ صحت ٹیم نے ہار سہرا پہنے دلہے کو ویکسین لگا دی

جھنگ: محکمہ صحت کی ویکسی نیشن ٹیم نے دلہا کے گھر چھاپہ مارا، محکمہ صحت کی ٹیم نے ہار سہرا پہنے دلہے کو ویکسین لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقے شاہ جیونہ کا رہائشی دلہا مظہر عباس ویکیسن لگوائے بغیر بارات لے کر جانے لگا تھا کہ محکمہ صحت کی ٹیم پہنچ گئی، ویکیسن سرٹیفکیٹ نہ دکھانے پر دلہا کو ویکسین لگائی گئی۔ دیگر باراتیوں کو بھی کورونا ویکسین لگائی گئی۔پنجاب حکومت کی گھر گھر ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے، دلہا نے ویکسین سے بچنے کے لیے منت سماجت بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button