Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
لاہور سے کراچی آنیوالی مال بردار ریل گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثہ - Dailyghaznavi
بڑی خبر

لاہور سے کراچی آنیوالی مال بردار ریل گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثہ

لاہور سے کراچی آنے والی مال بردار گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثے پیش آیا ہے جس کے باعث خانیوال لودھراں سیکشن پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگیا۔

ریلوے حکام کے مطابق زیڈ بی کے ایچ مال بردار گاڑی کی کئی بوگیاں قطب پور کے قریب پٹری سے اتری ہیں جس کی وجہ سے ریلوے ٹریک بھی متاثر ہوا ہے۔

لاہور سے کراچی آنیوالی مال بردار ریل گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثہ
لاہور سے کراچی آنیوالی مال بردار ریل گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثہ

خانیوال لودھراں سیکشن پر ریلوے ٹریک پر گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔

لاہور سے کراچی آنیوالی مال بردار ریل گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثہ

دوسری جانب حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button