Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیلنج ،
پاکستان

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیلنج ، کالعدم قراردینے کی استدعا کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 چیلنج ، درخواست گزار نے قانون کو کالعدم قراردینے کی استدعا کردی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی وکیل شاہد رانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکی جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے بغیر ممکن نہیں،سپریم کورٹ میں بینچزکی تشکیل چیف جسٹس کا انتظامی اختیارہے، موجودہ ایکٹ سپریم کورٹ کے اختیارات پرقدغن لگانےکے مترادف ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023 کو کالعدم قرارینے کی استدعا کردی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button