Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
چنگچی رکشہ میں لڑکی کا بوسہ لیکر فرار ہونیوالے ملزم کا خاکہ جاری، ملزم کی عمر کتنی ہے ؟ جانیں - Dailyghaznavi
بڑی خبر

چنگچی رکشہ میں لڑکی کا بوسہ لیکر فرار ہونیوالے ملزم کا خاکہ جاری، ملزم کی عمر کتنی ہے ؟ جانیں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے لاہور میں چنگچی رکشہ میں لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہونے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور موبائل ویڈیوز میں ملزم کی شناخت سامنے نہیں آ سکی تھی جس کی بناء پر اب لاہور پولیس نے 14 اگست کو چنگچی

رکشہ پر خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کا خاکہ جاری کردیا ، جس کے بعد ملزم کا خاکہ شہر کے تمام تھانوں کو بھجوادیا گیا ہے ، جس کے ساتھ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی عمر 20 سے 25 سال ہے۔اس حوالے سے وقار ذکا نے بھی پیغام جاری کیا ہے کہ جو بھی اس لڑکے کا پتہ بتائے گا اسے 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button