اسلام آباد:پی ٹی آئی قیادت کی مشکلات ختم نہ ہوئیں،پنجاب پولیس کی باہر نفری شیریں مزاری کو گرفتار کرنے انکی رہائش گاہ پہنچ گئی،اسلام آباد پولیس بھی پنجاب پولیس کے ہمراہ موجود ہے،اسلام آباد پولیس شیری مزاری کی گرفتاری میں پنجاب پولیس کی معاونت کرئیگی۔پنجاب پولیس نے ڈاکٹر شیریں مزاری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا



