Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
آزادکشمیرکے رکن اسمبلی کی گاڑی دریا میں جاگری - Dailyghaznavi
بڑی خبر

آزادکشمیرکے رکن اسمبلی کی گاڑی دریا میں جاگری

آزادکشمیرکے رکن اسمبلی صغیر چغتائی کی گاڑی دریا میں جاگری۔

 آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں آزاد پتن کے قریب کار دریا میں گری۔

ڈی آئی جی پونچھ راشد نعیم کے مطابق کار میں رکن آزاد کشمیر اسمبلی اور تحریک انصاف کے پونچھ سے امیدوار صغیر چغتائی اور ان کا ڈرائیور موجود تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور کار سواروں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button