اہم خبرکاروبار

نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان،متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے حتمی فیصلہ کرلیا ، حکومت خاموش تماشائی

اسلام آباد:متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری جنرل نان روٹی ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل سے روٹی 16 ، نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا،متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کاکہناہے کہ حکومت سستا آٹا اور فائن فراہم کرنے میں ناکام رہی،فائن آٹے کا 80 کلو تھیلا 12 ہزار روپے میں مل رہا ہے، آٹے کا 15 کلو کا تھیلا 2 ہزار روپے تک مل رہا ہے، ایسوسی ایشن کاکہناہے کہ مہنگا آٹا اور فائن خرید کر سستی روٹی اور نان فروخت نہیں کر سکتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button