اہم خبرتازہ ترین

فتنہ الخوارج افغان عبوری حکومت کی حمایت سے حملے کر رہا ہے، پاکستان نے اقوام متحدہ کو افغانستان سے بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے خطرے سے خبردار کردیا

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کو افغانستان سے دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے افغانستان کی صورتحال پر اجلاس سے خطاب میں فتنہ الخوارج کو افغانستان کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج افغانستان کی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔ افغان عبوری حکومت کے تعاون سے دہشت گردانہ حملے کر رہے ہیں۔ .انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹی پی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گا۔ ہم دہشت گردی کے خلاف علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے لیے تیار ہیں۔منیر اکرم کا مزید کہنا تھا کہ افغان عبوری حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کرے۔ عالمی برادری کو افغانستان میں اپنے اہداف کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button