بمبئی(نیوزڈیسک) دھڑکن فلم کی مشہور اداکارہ شلپا شیٹی کے محل نما گھر میں کروڑوں روپے کے ڈکیتی،پولیس کی تحقیقات جاری،قیمتی سامان چوری ہونے کی خبریں،دوافرادمشتبہ افراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے جوہو میں واقعہ شلپا شیٹی کے گھر پر کیتی ہوئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا،کرنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کی تھیں، ملزمان نے شلپا شیٹی کے گھر سے قیمتی سامان چوری کیا تھا،گرفتار افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔واضح رہے کہ شلپا شیٹی کا گھر میں ڈکیتی کی واردات پر کوئی ردعمل نہیں آیا ہے۔
0 1 Less than a minute