پاکستان

سمندری طوفان دور سے گزرگیا،سندھ بڑی تباہی سے محفوظ رہا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ بڑی تباہی سے محفوظ رہا،شدید بارش ہونے پیش گوئی برقرار۔تفصیلات کے مطابق
طوفان ساحلی پٹی سے نہ ٹکرایا ،دور سے ہی گزرگیا، ٹھٹہ، بدین اور سجاول میں تیز بارش اور ہواؤں اثرات تاحال باقی ، نقل مکانی کرنے والے 81 ہزار لوگ واپس گھروں کو لوٹنے لگے ۔ واضح رہے کہ طوفان کمزور پڑنے کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آج شہرقائد کا موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button