Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز اپنے 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
پاکستاندنیا

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز اپنے 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

کراچی (نیوزڈیسک)ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دوروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق کراچی شپ یارڈ میں بحری جہاز پی این ایس طارق کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ترکیہ کے قومی دفاع کے نائب وزیر جمال سمیع بھی نائب صدر کے ہمراہ ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ،وفاقی وزیر شازیہ مری نے معززمہمان کا استقبال کیا۔یادر رہے کہ 4 طغرل کلاس فریگیٹس کی شمولیت کے بعد ملجم کلاس کورویٹس کی شمولیت کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ جبکہ پاک بحریہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، پاکستان میں تیار دوسرا ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق آج لانچ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button