کھیل

بابراعظم سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کرلیا

بابراعظم سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کرلیا

کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ساتھ معاہدے کیے ہیں۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔آل راؤنڈر افتخار احمد کو بنگال ٹائیگرز مسی ساگا نے چن لیا جبکہ وینکوور نائٹس نے پاکستان سے 3 کھلاڑیوں کو سائن کیا۔معاہدے کے تحت بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم وینکوورائٹس کی جانب سے کھیلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button