پاکستانتازہ ترین

امید ہے الیکشن کمیشن روڑے نہیں اٹکائے گا، ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم کر لے گا: بیرسٹر گوہر کابیان سامنے آگیا

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ امید ہے الیکشن کمیشن انتخابات میں رکاوٹ نہیں ڈالے گا، ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات کو تسلیم کرے گا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بہترین کام کیا ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے، انٹرا پارٹی الیکشن پر کسی نے اعتراض نہیں کیا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری خط میں صرف ایک نکتہ اٹھایا گیا تھا، میں نے بطور پارٹی چیئرمین پارٹی عہدیداروں کو نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، سپریم کورٹ نے میرا نوٹیفکیشن قبول کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دی جس کی تصدیق قبول کرلی، پی ٹی آئی کا کوئی اسٹرکچر دستیاب نہیں، یہ غلط تھا کیونکہ ہمارا اسٹرکچر دستیاب ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ دستاویزات الیکشن کمیشن کے سامنے ہیں، ہم نے الیکشن کمیشن کے سوال کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا تھا، اس پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو 14 ستمبر کو حکم دیا، مخصوص نشستیں چھوڑ دیں، موجودہ 40 نوٹیفکیشن ایم این ایز کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button