اہم خبرتازہ ترین

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف تھانہ آئی نائن میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔علاوہ ازیں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے فیصل جاوید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button