افغانستان نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، میچ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا گیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر 311 رنز بنائے۔ پہلا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے جواب میں 35ویں اوورز میں 134 رنز بنائے۔ وکٹیں حاصل کیں۔
0 0 Less than a minute