انٹرٹینمنٹ

ربیکا خان کو غبارے اڑا لے گئے، دیکھ کر صارفین حیران

مشہور پاکستانی ٹک ٹوکر، مواد تخلیق کرنے والی اور فیشن ماڈل ریبیکا خان کے نئے فوٹو شوٹ کا اس وقت انٹرنیٹ پر چرچا ہے۔ریبیکا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے، ان نئی تصاویر اور ویڈیو میں ٹک ٹوکر نارنجی رنگ کے لباس میں ملبوس ہے اور اس نے بہت سے غبارے اٹھا رکھے ہیں۔تصاویر اور ویڈیو میں ربیکا خان کو نہ صرف ایک پارک میں ماڈلنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے بلکہ وہ غباروں کے ذریعے ہوا میں اڑتی بھی نظر آ رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button