Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کا اہم ترین اجلاس صدر سردار طاہر محمود، چئیرمین اعجاز خان کی صدارت میں کراچی میں منعقد ہوا - Dailyghaznavi
بڑی خبر

فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کا اہم ترین اجلاس صدر سردار طاہر محمود، چئیرمین اعجاز خان کی صدارت میں کراچی میں منعقد ہوا

کراچی:فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان کا اہم ترین اجلاس صدر سردار طاہر محمود، چئیرمین اعجاز خان کی صدارت میں کراچی میں منعقد ہوا جس کی میزبانی سنیئر نائب صدر سید کاشف شاہ اور کراچی کی کابینہ نے کی۔اجلاس میں گروپ لیڈر راحیل ہارون، وائس چیئرمین نجیب گل عباسی، نائب صدور رانا محمد اکرم،علی اکبر آفریدی،سید عرفان عالم،وائس چیئر مین نجیب گل عباسی ،ایگزیکٹیو ممبران ملک حبیب الرحمان،ذوالقرنین عباسی،انجنیئر عامر شاہ،جاوید خٹک،شیخ فیصل،آغا شاہ گل،صابر شاہ شریک ہوئے اجلاس میں فیڈریشن آف رئیلٹرزپاکستان کی دو سالہ کارگردگی کا جائزہ لیا گیا اورپاکستان بھر کے رئیلٹرز کیلئے حاصل کامیابیوں بلخصوص ایف اے ٹی ایف کے مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں آئندہ انتخابات کیلئے خصوصی غور و حوض کیا گیا فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ انتخابات فروری 2022میں کرانے کامشترکہ فیصلہ کیا گیا۔انتخابات بارے تمام ایس او پیز فیڈریشن کے آئندہ اجلاس 13 نومبر 2021 پشاور میں طے کیے جائینگے۔اجلاس کے موقع پر وائس چیئر مین نجیب گل عباسی کے والد محترم مرحوم گل زمان عباسی کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button