Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ کس سے رہتا ہے ،سٹار باؤلر نے دل کی بات بتا دی - Dailyghaznavi
بڑی خبر

شاہین شاہ آفریدی کا مقابلہ کس سے رہتا ہے ،سٹار باؤلر نے دل کی بات بتا دی

ابو ظہبی (نیوزڈیسک ) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن سیکس کل سے شروع ہو رہا ہے جہاں تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف بھرپور مقابلہ کریں گی ، لیکن 21 سالہ شاہین شاہ آفریدی کس سے مقابلہ کرتے ہیں ، سٹار باؤلر نے خود ہی انکشاف کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ لاہور حارث رؤف نے اپنی کرکٹ کو کافی بہتر کیا ہے اور میرا اس سے مقابلہ رہتا ہے ۔ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ابو ظہبی میں ایسی ہی کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا جیسی کراچی میں کھیلتے ہوئے شائقین نے دیکھی ، کوشش کریں گے کہ اس بار ٹرافی حاصل کریں ، ابتدائی دو میچ ہمارے لئے انتہائی اہم ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button