اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی ) نے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والی فائزر ویکسین کے حوالے سے گائیڈ لائن جار کرد یں۔
این سی او سی حکام کا کہنا ہے کہپاکستان میں فائزرویکسین کی محدودمقدارہی دستیاب ہے جو کہ 18 سال اورزائدعمرکے افرادکولگائی جاسکتی ہے۔این سی او سی کے مطابق فائزرویکسین کوروناکے ہائی رسک بیمارمریضوں اورعازمین حج،سٹڈی،ورک ویزہ کے حامل افرادکولگائی جائے گی۔
0 0 Less than a minute



