
اسلام آباد،(غزنوی رپورٹ
)اسلام آباد کے اے سی رورل مسٹر زخرف فدا ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈی ایچ اے میں خوف پھیلانے والا چیتا پکڑ کر وایلڈ لائف کے حوالے کردیا ،یادرہے کہ ئہ چیتا ایک ریٹائرڈ جنرل کاتھا جو پنجرہ توڑ کر بھاگ نکلا،غیر مستند اطلاعات کیمطابق چیتے نے 3 لوگوں کو شدید زخمی کردیا جبکہ فوجی فاونڈیشن ہسپتال میں ایک زخمی چل بسا ہے ،یہ واقعہ گزشتہ شام ڈی ایچ اے 2 اسلام آباد میں پیش آیا



