انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کر دی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔حریم شاہ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ۔اُنہوں یہ ویڈیو پیغام میں لکھا کہ’یااللّٰہ، میں بہت کمزور ہوں، تو میری مدد فرما، رمضان کے صدقے صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد کردے، تو سب جانتا ہے تجھ سے کچھ نہیں چھپا میرے اللّٰہ تو مجھے انصاف دلا‘۔اُنہوں نے کہا کہ ’رمضان المبارک کے صدقے آپ سب سے دعاؤں کی التماس اور میری دعائیں بھی آپ سب کیساتھ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button