Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پنجاب کے علاقے میں گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، 6 کروڑ مالیتی
پاکستان

پنجاب کے علاقے میں گندم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی، 6 کروڑ مالیتی گندم ضبط کرلی

راجن پور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے علاقے راجن پور میں کامیاب آپریشن جاری،ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائیاں ، 7 ہزار گندم کی بوریاں قبضے میں لے لیں مذکورہ گندم کی بوریوں  کی مالیت 6 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ ذخیرہ کی گئی بوریاں نجی گودام سے برآمد کی گئی کارروائی کے دوران گودام کو سیل کردیا ۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر منصور بلوچ کا کہنا تھا کہ ضبط کی گئی گندم کی مالیت 6 کروڑ 82 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد ہےہے، ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button