Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
برطانوی حکومت جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال کا تجزیہ کرنے کے خواہاں ہے برطانوی حکومت نے کشمیر پر بھارتی حکومت سے بات کی ہے، ایلکس ڈبلیو ایلس - Dailyghaznavi
بڑی خبر

برطانوی حکومت جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال کا تجزیہ کرنے کے خواہاں ہے برطانوی حکومت نے کشمیر پر بھارتی حکومت سے بات کی ہے، ایلکس ڈبلیو ایلس

نئی دہلی : بھارت میں تعینات ہونے والے نئے برطانوی ہائی کمشنر ایلکس ڈبلیو ایلس نے زمینی صورت حال کا جائزہ  لینے کے لیے مقبوضہ کشمیر  کے دورے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ انڈیا ٹوڈے  کے مطابق  نئی دہلی آمد پر پہلی میڈیا بریفنگ میں ایلکس ڈبلیو ایلس نے کہا کہ برطانوی حکومت  جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال کا تجزیہ کرنے کے خواہاں ہے۔ کشمیر کے سلسلے میں ہم نے بھارتی حکومت سے بات بھی کی ہے  ہم وہاں جاناچاہتے ہیں تاکہ  صورت حال کا جائزہ لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button