Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی
بڑی خبر

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی .فوری رہاکرنے کا حکم

اسلام آباد(غزنوی مانیٹرنگ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تاخیر سے سپریم کورٹ پیش کر دیا گیا، سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت شروع ہو گئی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ بھی بینچ کا حصہ ہیں، سابق وزیر اعظم کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا، عمران خان کو پولیس ہیڈ کوارٹرز سے سپریم کورٹ لایا گیا، پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔سکیورٹی کے پیش نظر کمرہ عدالت میں موجود تمام افراد کی شناخت کی گئی، پیشی سے قبل عدالت عظمی نے ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button