اہم خبر

اقبال وزیر کا پی ٹی آئی سے مستعفی ہونے کا اعلان

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی اقبال وزیر نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اقبال وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے لیے قربانیاں دیں، سینیٹ میں کروڑوں کی پیشکش ٹھکرائی لیکن 9 مئی کو پیش آنے والے واقعات پر انتہائی افسوس ہوا لہٰذا میں بغیر کسی دباؤ کے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button