بڑی خبر

ججز کی مبینہ آڈیو لیکس ، حکومت نے تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا

اسلام آباد:حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کےلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا، جس کی سربراہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔
وفاقی حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے بنائے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان ہونگے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button