کشمیر

جہانگیر ترین سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی ون آن ون ملاقات،اہم فیصلہ متوقع

لاہور:سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس جہانگیر ترین کی دعوت پر ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ۔ جہانگیر ترین ، عون چوہدری نے سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا استقبال کیا ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات شروع ،نئی سیاسی جماعت کے قیام سمیت اہم امور پر گفتگو ہو گی ۔ ذرائع کے مطابق دنوں رہنمائوں کے درمیان اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی پر اثر رسوخ رکھتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button