Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
چھٹیوں میں سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپ پر پابندی
پاکستانتازہ ترین

چھٹیوں میں سرکاری و نجی اسکولوں میں سمر کیمپ پر پابندی

راولپنڈی میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز میں موسم گرما کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں۔

وزارت تعلیم نے چھٹیوں میں سرکاری ،پرائیویٹ اسکولوں میں سمر کیمپ پر پابندی لگا دی۔

سمر کیمپ کی چیکنگ کے لئے افسران کی ٹیمیں تشکیل دے کر وارننگ بھی جاری کردی گئی۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی یاسین بلوچ نے کہا کہ کوئی اسکول سمر کیمپ نہیں لگا سکتا، راولپنڈی میں جس اسکول میں سمر کیمپ لگایا گیا اسے سیل کیا جائے گا، 21 اگست سے دوبارہ تعلیمی ادارے کھلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button