Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
شاہراہ بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 3 مسافر جاں بحق
پاکستان

شاہراہ بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 3 مسافر جاں بحق

گلگت: بلتستان ڈویژن میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سکردو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہراہِ بلتستان پر لینڈ سلائیڈنگ سے ماں اور 2 بچے جان سے چلے گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچوں کا باپ بھی شامل ہے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔سکردو میں کئی روز سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جب کہ چلاس شہر اور دیامر میں سیلابی صورتِ حال ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button