کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 407 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز سے ہی مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔مثبت رجحان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 407 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 732 پر آ گیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button