Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
گرمی کی شامت آگئی ۔۔۔!!!ملک بھر میں مون سون بارشیں کب سے شروع ہونیوالی ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شہریوں کےدل جیت لیئے - Dailyghaznavi
بڑی خبر

گرمی کی شامت آگئی ۔۔۔!!!ملک بھر میں مون سون بارشیں کب سے شروع ہونیوالی ہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شہریوں کےدل جیت لیئے

کراچی(نیوز ڈیسک)حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں: محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات نے حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ حالیہ مون سون میں معمول یا زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button