Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان - Dailyghaznavi
بڑی خبر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغار پر ہی انڈیکس میں منفی کمی کے باعث 100 انڈیکس میں 779 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔دن کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 779 پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد انڈیکس 44 ہزار 589 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا تھا، گزشتہ روز انڈیکس 45 ھزار 379 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button